حدیث نمبر: 2532
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نِيَار، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "إِنَّا لَا نَسْتَعِينُ بِمُشْرِكٍ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم مشرک سے مدد نہیں لیتے۔“

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب السير / حدیث: 2532
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2538]
تخریج حدیث اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 1817] ، [أبوداؤد 2732] ، [ترمذي 1558] ، [ابن ماجه 2832] ، [ابن حبان 4726]