حدیث نمبر: 253
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَسَدٍ أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: "مُعَلِّمُ الْخَيْرِ، وَالْمُتَعَلِّمُ فِي الْأَجْرِ سَوَاءٌ، وَلَيْسَ لِسَائِرِ النَّاسِ بَعْدُ خَيْرٌ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نے کہا: بھلائی کی تعلیم دینے والا اور (بھلائی) سیکھنے والا اجر میں دونوں برابر ہیں، اور ان دونوں کے علاوہ کسی میں خیر نہیں۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / مقدمه / حدیث: 253
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): ، [مكتبه الشامله نمبر: 253]
تخریج حدیث اس روایت میں انقطاع ہے، لیکن معنی صحیح ہے جیسا کہ گزر چکا ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبة 6173] ، [جامع بيان العلم 141]