حدیث نمبر: 249
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ، حَدَّثَنَا أَبُو كُدَيْنَةَ، عَنْ قَابُوسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: "هَلْ تَدْرُونَ مَا ذَهَابُ الْعِلْمِ ؟، قُلْنَا: لَا، قَالَ: ذَهَابُ الْعُلَمَاءِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: کیا تم جانتے ہو «ذهاب العلم» (یعنی علم کا اٹھ جانا) سے مراد کیا ہے؟ ہم نے کہا نہیں، فرمایا: اس سے مراد علماء کا اٹھ جانا ہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / مقدمه / حدیث: 249
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 249]
تخریج حدیث اس کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مجمع الزوائد 1007] ، [مسند أبى يعلی 7074] ، [العلم لأبي خيثمه 53]