حدیث نمبر: 248
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا مَسْعُودُ بْنُ سَعْدٍ الْجُعْفِيُّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رُبَيِّعَةَ، عَنْ سَلْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: "لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا بَقِيَ الْأَوَّلُ حَتَّى يَتَعَلَّمَ أَوْ يُعَلِّمَ الْآخِرَ، فَإِنْ هَلَكَ الْأَوَّلُ قَبْلَ أَنْ يُعَلِّمَ أَوْ يَتَعَلَّمَ الْآخِرُ، هَلَكَ النَّاسُ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے کہا: جب تک پہلے لوگ دوسرے لوگوں کو سکھاتے اور دوسرے ان سے تعلیم حاصل کرتے رہیں گے خیر باقی رہے گا، جب بنا تعلیم دیئے اور دوسرے کے سیکھے بنا پہلا ہلاک ہوا تو لوگ ہلاک ہو جائیں گے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / مقدمه / حدیث: 248
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده ضعيف مسعود بن سعد متأخر السماع من عطاء، [مكتبه الشامله نمبر: 248]
تخریج حدیث اس روایت کی سند ضعیف ہے، اور امام دارمی کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، نیز دوسری سند آگے دیکھئے: رقم (255)۔