سنن دارمي
من كتاب النكاح— نکاح کے مسائل
باب فَضْلِ مَنْ أَعْتَقَ أَمَةً ثُمَّ تَزَوَّجَهَا: باب: جو شخص لونڈی کو آزاد کرے پھر اسی سے شادی کر لے اس کا بیان
حدیث نمبر: 2282
أَخْبَرَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ حَيٍّ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَ هَذَا الْحَدِيثِ.محمد الیاس بن عبدالقادر
ابوبردہ نے اپنے والد سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی ہی حدیث بیان کی ہے۔