حدیث نمبر: 2219
أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

ابوبردہ نے اپنے والد سے روایت کیا، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بغیر ولی کے نکاح جائز نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب النكاح / حدیث: 2219
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2228]
تخریج حدیث اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 2085] ، [ترمذي 1101] ، [ابن ماجه 1881] ، [أبويعلی 7227] ، [ابن حبان 4077] ، [الموارد 1243]