سنن دارمي
من كتاب الرويا— کتاب خوابوں کے بیان میں
باب في رُؤْيَةِ الرَّبِّ تَعَالَى في النَّوْمِ: باب: اللہ تعالیٰ کو خواب میں دیکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 2187
أَخْبَرَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، عَنْ عَبْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ قُطْبَةَ، عَنْ يُوسُفَ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: "مَنْ رَأَى رَبَّهُ فِي الْمَنَامِ، دَخَلَ الْجَنَّةَ".محمد الیاس بن عبدالقادر
محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے کہا: جو شخص اپنے رب کو خواب میں دیکھے وہ جنت میں جائے گا۔