سنن دارمی — حدیث نمبر 2154

باب: مشک سے منہ لگا کر پانی پینے کی ممانعت کا بیان

باب في النَّهْيِ عَنِ الشُّرْبِ مِنْ في السِّقَاءِ:

حدیث نمبر: 2154
أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "نَهَى أَنْ يُشْرَبَ مِنْ فِي السِّقَاءِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک کے منہ سے (منہ لگا کر) پینے سے منع فرمایا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الاشربة / حدیث: 2154
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2163]
تخریج حدیث اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 5629] ، [أبوداؤد 3719] ، [ترمذي 1825] ، [نسائي 4460] ، [أحمد 241/1] ، [طبراني 306/11، 11819، وغيرهم]