سنن دارمی — حدیث نمبر 2121
باب: اس کا بیان کہ چوہیا گھی میں گر کر مر جائے تو کیا کریں ؟
باب في الْفَأْرَةِ تَقَعُ في السَّمْنِ فَمَاتَتْ:
حدیث نمبر: 2121
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ، بِإِسْنَادِهِ.محمد الیاس بن عبدالقادر
محمد بن يوسف، ابن عینیہ سے اسی سند سے بیان کرتے ہیں۔