سنن دارمي
من كتاب الاطعمة— کھانا کھانے کے آداب
باب في التَّسْمِيَةِ عَلَى الطَّعَامِ: باب: کھانے کے وقت بسم اللہ کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 2060
أَخْبَرَنَا بُنْدَارٌ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ بُدَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أُمِّ كُلْثُومٍ، عَنْ عَائِشَةَ، بِهَذَا الْحَدِيثِ.محمد الیاس بن عبدالقادر
ام کلثوم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مذکورہ بالا یہ حدیث روایت کی۔
وضاحت:
(تشریح احادیث 2058 سے 2060)
اس حدیث سے بھی بسم اللہ کہہ کر کھانا شروع کرنے کی اہمیت ثابت ہوئی، جو کہ باعثِ رحمت و برکت ہے، اگر شروع میں بھول جائے تو جب یاد آئے «بِسْمَ اللّٰهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ» کہنا چاہیے۔
اس حدیث سے بھی بسم اللہ کہہ کر کھانا شروع کرنے کی اہمیت ثابت ہوئی، جو کہ باعثِ رحمت و برکت ہے، اگر شروع میں بھول جائے تو جب یاد آئے «بِسْمَ اللّٰهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ» کہنا چاہیے۔