سنن دارمي
من كتاب الاضاحي— قربانی کے بیان میں
باب النَّهْيِ عَنْ لُبْسِ جُلُودِ السِّبَاعِ: باب: درندوں کی کھال اوڑھنے (استعمال کرنے) کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 2022
أَخْبَرَنَا يَعْمَرُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "نَهَى عَنْ جُلُودِ السِّبَاعِ أَنْ تُفْتَرَشَ".محمد الیاس بن عبدالقادر
ابوملیح نے اپنے والد سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھالوں کو بچھانے سے منع فرمایا۔
وضاحت:
(تشریح حدیث 2021)
جب درندوں کی کھال کو بچھانا ممنوع ہوا تو پہننا بدرجۂ اولی ممنوع ہوگا۔
نسائی شریف میں پہننے اور بچھانے دونوں کی ممانعت ہے۔
جب درندوں کی کھال کو بچھانا ممنوع ہوا تو پہننا بدرجۂ اولی ممنوع ہوگا۔
نسائی شریف میں پہننے اور بچھانے دونوں کی ممانعت ہے۔