حدیث نمبر: 186
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: "لَا أَدْرِي نِصْفُ الْعِلْمِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

امام شعبی رحمہ اللہ نے کہا: «لا أدري» (میں نہیں جانتا ہوں کہنا) نصف علم ہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / مقدمه / حدیث: 186
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 186]
تخریج حدیث اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [الفقيه والمتفقه 173/2]