حدیث نمبر: 182
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ، قَالَ: "يَا بَرْدَهَا عَلَى الْكَبِدِ أَنْ تَقُولَ لِمَا لَا تَعْلَمُ: اللَّهُ أَعْلَمُ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

ابوالبختری نے روایت کیا: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کتنا ہی اچھا ہو (کلیجے میں ٹھنڈک ہو) جس چیز کو تم نہ جانتے ہو کہدو: «الله أعلم»

حوالہ حدیث سنن دارمي / مقدمه / حدیث: 182
درجۂ حدیث محدثین: قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف شريك متأخر السماع من عطاء
تخریج حدیث تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف شريك متأخر السماع من عطاء، [مكتبه الشامله نمبر: 182]» ¤ اس قول کی سند بھی ضعیف ہے۔ ابوالبختری کا نام سعید بن فیروز ہے جن کا لقاء سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ثابت نہیں ہے۔ یہ روایت [الفقيه والمتفقه 71/2] میں کئی طرق سے موجود ہے، اور اس کے صحیح شواہد بھی موجود ہیں، معنی بھی صحیح ہے۔