حدیث نمبر: 1804
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ بِشْرِ بْنِ سُحَيْمٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَوْ أَمَرَ رَجُلًا يُنَادِي أَيَّامَ التَّشْرِيقِ: "أَنَّهُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلَّا مُؤْمِنٌ، وَهِيَ أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدنا بشر بن سحیم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو یا کسی آدمی کو حکم دیا کہ ایام تشریق میں اعلان کر دیں کہ ”جنت میں صرف مومن بندہ داخل ہو گا، اور یہ تشریق کے دن کھانے اور پینے کے ہیں۔“

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الصوم / حدیث: 1804
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1807]
تخریج حدیث اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [نسائي 5009] ، [ابن ماجه 1720] ، [أحمد 335/4] ، [طبراني فى الكبير 1213] ، [ابن خزيمه 2960، وغيرهم]