حدیث نمبر: 1792
حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ، وسَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتَّةً مِنْ شَوَّالٍ، فَذَلِكَ صِيَامُ الدَّهْرِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص رمضان کے روزے رکھے اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھ لے تو یہ پورے سال روزہ رکھنے کے برابر ہے۔“

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الصوم / حدیث: 1792
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده حسن ولكن الحديث صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1795]
تخریج حدیث اس روایت کی سند حسن لیکن حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 1164] ، [أبوداؤد 2433] ، [ترمذي 759] ، [ابن ماجه 1716] ، [ابن حبان 3634] ، [الحميدي 385] و [مجمع الزوائد 5177]