حدیث نمبر: 1748
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدُ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الْأَشْعَرِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "لَيْسَ مِنْ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدنا کعب بن عاصم اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الصوم / حدیث: 1748
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1751]
تخریج حدیث اس سند سے بھی یہ روایت صحیح ہے۔ دیکھئے: [نسائي 2254] ، [ابن ماجه 1664] ، [الحميدي 887]