سنن دارمي
من كتاب الصللاة— نماز کے مسائل
باب مَا يُقَالُ عَنْدَ الأَذَانِ: باب: اذان کے بعد کیا کہنا چاہئے ؟
حدیث نمبر: 1235
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أَنْبَأنَا يُونُسُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِذَا سَمِعْتُمْ الْمُؤَذِّنَ، فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ".محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم موذن کی آواز سنو تو جو وہ کہتا ہے ویسے ہی تم کہو۔“