سنن دارمي
من كتاب الطهارة— وضو اور طہارت کے مسائل
باب اسْتِبْرَاءِ الأَمَةِ: باب: لونڈی کے استبراء کا بیان
حدیث نمبر: 1211
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، فِي اسْتِبْرَاءِ الْأَمَةِ إِنْ لَمْ تَكُنْ تَحِيضُ، قَالَ: "خَمْسَةً وَأَرْبَعِينَ".محمد الیاس بن عبدالقادر
طاؤوس رحمہ اللہ سے مروی ہے، اگر لونڈی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کی استبراء کی مدت پینتالیس (45) دن ہے۔