سنن دارمي
من كتاب الطهارة— وضو اور طہارت کے مسائل
باب دُخُولِ الْحَائِضِ الْمَسْجِدَ: باب: حیض والی عورت کا مسجد میں داخل ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1201
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: "الْجُنُبُ يَأْخُذُ مِنْ الْمَسْجِدِ وَلَا يَضَعُ فِيهِ".محمد الیاس بن عبدالقادر
قتادہ رحمہ اللہ نے کہا: جنبی مسجد سے (کوئی چیز) لے سکتا ہے، رکھ نہیں سکتا۔