حدیث نمبر: 1186
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فِي الْحَائِضِ وَالْجُنُبِ "يَصُبَّانِ الْمَاءَ صَبًّا"، وَلَا يَنْقُضَانِ شُعُورَهُمَا" .
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے حائضہ اور جنبیہ عورت کے (غسل کے) بارے میں مروی ہے کہ وہ دونوں سر پر پانی ڈالیں گی، اور بال نہیں کھولیں گی۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 1186
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 1191]
تخریج حدیث اس روایت کی سند بھی حسبِ سابق ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 74/1]