سنن دارمي
مقدمه— مقدمہ
باب التَّوَرُّعِ عَنِ الْجَوَابِ فِيمَا لَيْسَ فِيهِ كِتَابٌ وَلاَ سُنَّةٌ: باب: ایسا فتوی دینے سے احتیاط برتنے کا بیان جس کے بارے میں قرآن و حدیث سے دلیل نہ ہو
حدیث نمبر: 117
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا يَزِيدُ، عَنْ الْعَوَّامِ بِهَذَا . .محمد الیاس بن عبدالقادر
دوسری سند سے عوام بن حوشب نے بھی ایسا ہی ذکر کیا ہے۔