سنن دارمي
من كتاب الطهارة— وضو اور طہارت کے مسائل
باب إِتْيَانِ النِّسَاءِ في أَدْبَارِهِنَّ: باب: عورتوں کے دبر میں جماع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1166
أَخْبَرَنَا خَلِيفَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "كَيْفَ شِئْتَ، يَعْنِي: إِتْيَانَهَا فِي الْفَرْجِ".محمد الیاس بن عبدالقادر
حسن بصری رحمہ اللہ سے مروی ہے: جس طرح چاہو کرو، بس جماع مخصوص جگہ میں ہو۔