حدیث نمبر: 1126
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، قَالَ: زَعَمَ لَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ وَاصِلِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "رَأَيْتُ نِسَاءً مِنْ نِسَاءِ الْمَدِينَةِ يُصَلِّينَ فِي الْخِضَابِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے مدینہ کی عورتوں کو خضاب لگائے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 1126
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): هشيم قد عنعن وهو مدلس، [مكتبه الشامله نمبر: 1130]
تخریج حدیث اس اثر کی سند میں ہشیم اور ابوحرۃ متکلم فیہ ہیں۔