حدیث نمبر: 1087
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ لَهُ: "مَا فَوْقَ السَّرَرِ أَوْ السُّرَّةِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

شریح (القاضی) نے فرمایا: مرد کے لئے سُرہ سے اوپر کا حصہ ہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 1087
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1091]
تخریج حدیث اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 1239] ، [تفسير طبري 384/2]