حدیث نمبر: 1077
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيل، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: "إِذَا كَفَّ الْأَذَى يَعْنِي: الدَّمَ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

عامر شعبی نے کہا: جب گندگی رک جائے ۔ ۔ ۔ دوسری روایت ہے جب خون رک جائے تو جو چاہو کرو۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 1077
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1081]
تخریج حدیث اس قول کی سند صحیح ہے، اور طبرانی نے [تفسير 284/2] میں ذکر کیا ہے۔ نیز دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 255/4 بسند صحيح]