حدیث نمبر: 107
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: "مَا قُلْتُ بِرَأْيِي مُنْذُ ثَلَاثُونَ سَنَةً"، قَالَ أَبُو هِلَالٍ: "مُنْذُ أَرْبَعِينَ سَنَةً".
محمد الیاس بن عبدالقادر

قتاده رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے تیس سال سے اپنی رائے سے کچھ نہیں کہا۔ ابوہلال نے چالیس سال بتایا۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / مقدمه / حدیث: 107
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 107]
تخریج حدیث اس قول کی سند صحیح ہے۔ مزید دیکھئے: [حلية الأولياء 335/2]