حدیث نمبر: 1046
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ"إِنَّ إِحْدَاكُنَّ تَسْبِقُهَا الْقَطْرَةُ مِنْ الدَّمِ، فَإِذَا أَصَابَتْ إِحْدَاكُنَّ ذَلِكَ فَلْتَقْصَعْهُ بِرِيقِهَا".
محمد الیاس بن عبدالقادر

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: تم میں سے کسی کے کپڑے میں خون کا دھبہ لگ جائے تو وہ اپنے لعاب سے مل ڈالے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 1046
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): لم يحكم عليه المحقق، [مكتبه الشامله نمبر: 1050]
تخریج حدیث اس روایت میں ابوبکر الھذلی متروک ہیں، اس سند سے یہ روایت اور کہیں نہیں ملی، ہاں ابن ابی شیبہ نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا یہ قول ذکر کیا ہے۔ دیکھئے: [المصنف 95/1]