حدیث نمبر: 1040
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: "مُنِعَتْ خَيْرًا مِنْ ذَلِكَ الصَّلَاةَ الْمَكْتُوبَةَ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: اس سے بہتر چیز سے روک دی گئی فرض نماز سے، یعنی پھر سجدہ کیا ہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 1040
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده ضعيف ابن جريج قد عنعن وهو مدلس، [مكتبه الشامله نمبر: 1044]
تخریج حدیث اس قول کی سند ضعیف ہے، لیکن صحیح سند سے بھی یہ قول ان سے مروی ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 14/2] و [مصنف عبدالرزاق 1230]