حدیث نمبر: 1027
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنْ عَامِرٍ: "الْجُنُبُ وَالْحَائِضُ لَا يَقْرَآنِ الْقُرْآنَ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

عامر شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ جنبی اور حائضہ قرآن نہیں پڑھیں گی۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 1027
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده حسن من أجل شريك، [مكتبه الشامله نمبر: 1031]
تخریج حدیث شریک کی وجہ سے اس کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے [مصنف ابن أبى شيبه 102/1 -103]