حدیث نمبر: 1014
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، وَجَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "لَيْسَ عَلَيْهَا شَيْءٌ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے کہا: ایسی عورت پر کچھ ضروری نہیں ہے۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 1014
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): رجاله ثقات غير أن سماع جعفر وسعيد من ابن أبي عروبة متأخر، [مكتبه الشامله نمبر: 1018]
تخریج حدیث یہ اثر بھی حسبِ سابق ہے، اور ابومعشر کا نام زید بن کلیب ہے۔