حدیث نمبر: 1005
أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، قَالَ: سُئِلَ عَنْهَا حَمَّادٌ، فَقَالَ: قَالَ إِبْرَاهِيمُ: "تَغْتَسِلُ".
محمد الیاس بن عبدالقادر

حماد سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: امام ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ وہ غسل جنابت کرے گی۔

حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الطهارة / حدیث: 1005
درجۂ حدیث تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1009]
تخریج حدیث اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 77/1] و رقم (1002)۔