کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: جنوں کی نظربد سے بچنے کا طریقہ
حدیث نمبر: 1508
في كتاب اللي ثماني آيات للعين ، لا يقرأها عبد فى دار فيصيبهم ذالك اليوم عين انس أو جن : فاتحة الكتاب سبع آيات وآية الكرسي آية
حافظ عمران ایوب لاہوری
”نظر بد (سے بچاؤ) کے لیے اللہ کی کتاب میں آٹھ آیات ہیں ، جو بندہ بھی گھر میں انہیں پڑھتا ہے اس روز ان (گھر والوں) کو انسان یا جن کے نظر بد نہیں لگتی ، سات آیتیں سورہ فاتحہ کی ہیں اور ایک آیت ، آیت الکرسی ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1508
درجۂ حدیث محدثین: منكر
تخریج حدیث { «منكر» } :
[السلسلة الضعيفة 5911] ، [ضعيف الجامع الصغير 3952]