کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جن و انس کے شر سے بچا لیا گیا ہے
حدیث نمبر: 1505
يا عم ان الله قد عصمني من الجن والانس
حافظ عمران ایوب لاہوری
”(نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پہرے کے لیے آپ کے چچا نے کسی کو بھیجنے کا ارادہ کیا تو آپ نے فرمایا ) اے میرے چچا ! مجھے اللہ تعالیٰ نے جنوں اور انسانوں (کے شر) سے محفوظ کر لیا ہے ۔ “