حدیث نمبر: 1501
ما من عبد يدخل الجنة الا جلس عند رأسه وعند رجليه ثنتان من الحور العين يغنيانه بأحسن صوت سمعته الجن والانس
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جو بندہ بھی جنت میں داخل ہو گا ، دو حورعین اس کے سر کے پاس اور دو اس کے قدموں کے پاس بیٹھی ہوں گی اور بہترین آواز میں اسے گانا سنائیں گی جسے جنات اور انسان سنیں گے ۔ “