”جنات کسی ایسے شخص کو نقصان نہیں پہنچاتے جس کے گھر میں عمدہ گھوڑا ہو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1500
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں مجہول راوی ہیں۔ [مجمع الزوائد 100/7] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 2664]