حدیث نمبر: 1499
أتدرون ما خرافة ؟ ان خرافة كان رجلا من بني عذرة ، أسرته الجن ، فمكث فيهم دهرا طويلا . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
”کیا تمہیں علم ہے کہ خرافہ (جھوٹی بات) کیا ہے ؟ خرافہ بنو عذرہ کا ایک آدمی تھا جسے جنوں نے قید کر لیا تھا ، وہ ان میں طویل عرصہ رہا پھر انہوں نے اسے انسانوں کی طرف لوٹا دیا ، وہ لوگوں کو جنوں کی عجیب باتیں سنایا کرتا تھا جو اس نے ان میں دیکھی تھیں تو لوگوں نے کہنا شروع کر دیا خرافہ کی باتیں (یعنی جھوٹی باتیں بیان کر رہا ہے ) ۔“