کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: تمام جنات و شیاطین اور فرشتے بھی اللہ کا احاطہ نہیں کر سکتے
حدیث نمبر: 1498
لو أن الانس والجن والشيطان والملائكه منذ خلقوا الي يوم القيامة صفوا صفا واحدا ما احاطوا بالله أبدا
حافظ عمران ایوب لاہوری
”اگر ابتدائے آفرینش سے لے کر قیامت تک آنے والے تمام انسان ، جن ، شیاطین اور فرشتے ایک ہی صف میں کھڑے ہو جائیں تب بھی اللہ تعالیٰ کا احاط نہیں کر سکتے ۔“