کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: خباثت کا صرف ایک جز جن و انس میں
حدیث نمبر: 1496
الخبث سبعون جزء فجزء فى الجن والانس وتسع وستون فى البرير
حافظ عمران ایوب لاہوری
”خباثت کے ستر جز ہیں ، اس کا صرف ایک جز جنوں اور انسانوں میں ہے اور باقی انہتر (69) جز بربر (مغربی افریقہ کی ایک) قوم میں ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1496
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
[السلسلة الضعيفة 2535]