حدیث نمبر: 1492
خلق الله عزوجل الجن ثلاثة أصناف : صنف حيات و عقارب و خشاش الأرض و صنف كالريح فى الهواء و صنف عليهم الحساب و العقاب
حافظ عمران ایوب لاہوری
”اللہ تعالیٰ نے جنات کو تین قسموں میں پیدا کیا ہے : سانپوں ، بچھوؤں اور زمین کے کیڑوں مکوڑوں کی صورت میں ، ہوا میں آندھی کے مانند ، اور وہ جن سے حساب لیا جائے گا اور سزا دی جائے گی ۔ “