کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: شام کے وقت جنّات کا عام پھرنا
حدیث نمبر: 1491
أمسكوا انفسكم و أهليكم فى البيوت عند فورة العشاء الاولي فان فيها تعم الجن
حافظ عمران ایوب لاہوری
”خود کو اور اپنے گھر والوں کو شام کے ابتدائی وقت میں گھروں میں روک کر رکھو کیونکہ اس وقت جنات عام پھر رہے ہوتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1491
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
[ضعيف الجامع الصغير 1271]