کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: ایک سرکش جن کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں برا ارادہ
حدیث نمبر: 1489
أتاني جبريل فقال : ان عفريتا من الجن يكيدك فاذا أويت الي فراشك فاقرأ آية الكرسي
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جبرئیل علیہ السلام میرے پاس تشریف لائے اور فرمایا : ایک سرکش جن آپ کے بارے میں برا ارادہ رکھتا ہے اس لیے جب آپ بستر پر لیٹیں تو آیت الکرسی پڑھ لیا کریں ۔ “