کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: جنات کے ذبیحوں کی ممانعت
حدیث نمبر: 1488
نهي عن ذبائح الجن
حافظ عمران ایوب لاہوری
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنات کے زبیحوں سے منع فرمایا ہے ، (یہ وہ ذبیحہ ہے جو گھر کی تعمیر کے بعد آدمی اس نیت سے کرتا ہے کہ ایسا کرنے سے جنات اس کے گھر والوں کو نقصان نہیں پہنچایں گے ۔)“
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1488
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
[تلخيص الحبير 358/4] ، [الفوائد المجموعة ص: 169] ، [اللآلي المصنوعة 191/2] ، [الموضوعات لابن الجوزي 302/2] ، [السلسلة الضعيفة 240]