حدیث نمبر: 1486
جاء ابليس الي النبى صلى الله عليه وسلم وهو فى المسجد مع جماعة من أصحابه و سأله عن اشياء كثيرة
حافظ عمران ایوب لاہوری
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ابلیس آیا اور اس نے آپ سے بہت سی چیزوں کے متعلق سوال کیے اور اس وقت آپ مسجد میں اپنے صحابہ کی ایک جماعت کے ساتھ تھے ۔ “