حدیث نمبر: 1485
يا أبا ذر ! تعوذ بالله من شر شياطين الجن والانس ، قلت أو للانس شياطين ؟ قال : نعم
حافظ عمران ایوب لاہوری
”اے ابوذر ! جنوں اور انسانوں کے شیاطین سے اللہ کی پناہ پکڑو ۔ میں نے عرض کیا (اے اللہ کے رسول ! ) کیا انسانوں میں بھی شیطان ہوتے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہاں ۔ “