”جب بندہ نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے توہ اس کے ساتھ سات شیطان بھی کھڑے ہو جاتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1482
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل و موضوع ہے، اور اسے بعض کذاب لوگوں نے گھڑا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 110] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 150/2]