حدیث نمبر: 1481
ان لله شيطان فى البر ليس لهم على ما فى البحر سلطان و شياطين فى البحر ليس لهم ما فى البر سلطان . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
”اللہ کے کچھ شیطان خشکی میں ہیں ، سمندر میں موجود اشیاء پر ان کا کوئی تسلط نہیں ، (اسی طرح اللہ کے )کچھ شیطان سمندر میں ہیں ، خشکی میں موجو اشیاء پر ان کا کوئی تسلط نہیں ۔ “