حدیث نمبر: 1480
نوروا بيوتكم ما استطعتم ، فان البيت الذى يقرأ فيه القران ؛ يتسع على أهله ويكثر خيره وتحضره الملائكة وتهجره الشيطان . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
”حسب استطاعت اپنے گھروں کو منور رکھو اور جس گھر میں قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے، وہ اس میں رہنے والوں کے لیے کشادہ ہو جاتا ہے ، اس کی خیر بڑھ جاتی ہے ، اس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور شیاطین اسے چھوڑ جاتے ہیں ۔“