حدیث نمبر: 1477
ان الشيطان تغدو براياتها الي الاسواق فيدخلون مع أول داخل ويخرجون مع آخر خارج
حافظ عمران ایوب لاہوری
”شیطان اپنے جھنڈے لے کر صبح کے وقت بازاروں کی طرف نکل پڑتے ہیں ، وہ (بازار میں) پہلے داخل ہونے والے کے ساتھ داخل ہوتے ہیں اور آخری نکلنے والے کے ساتھ نکلتے ہیں ۔ “