کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: جس پیالے پر یتیم بیٹھتا ہے شیطان بھی آ کر بیٹھ جاتا ہے
حدیث نمبر: 1475
ما قعد يتيم على قصعة قوم فيقرب قصعتهم شيطان
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جب کوئی یتیم کسی قوم کے پیالے پر بیٹھتا ہے تو شیطان بھی ان کے پیالے کے قریب ہو جاتا ہے ۔“
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1475
درجۂ حدیث محدثین: موضوع و باطل
تخریج حدیث { «موضوع و باطل» } :
امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ، امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اس روایت کو باطل کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 73] ، [اللآلي المصنوعة 71/2] ، [الموضوعات 169/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 124]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5373]