ما فى السماء ملك الا وهو يوقر عمر ولا فى الارض شيطان الا وهو يفرق من عمر
حافظ عمران ایوب لاہوری
”آسمان میں موجود ہر فرشتہ عمر رضی اللہ عنہ کی عزت کرتا ہے اور زمین میں موجود ہر شیطان عمر رضی اللہ عنہ سے ڈرتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1474
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع و باطل
تخریج حدیث{ «موضوع و باطل» } : امام ابن عدی رحمہ اللہ نے اس روایت کو باطل کہا ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 4840] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 4462] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 302/2]